کھیرا[4]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دھان کی فصل کی ایک بیماری جس میں اس کی بالیاں پیلی پڑ جاتی ہیں، (مجازاً) مطلق مرض۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دھان کی فصل کی ایک بیماری جس میں اس کی بالیاں پیلی پڑ جاتی ہیں، (مجازاً) مطلق مرض۔